ہارر تھرل فلم ”نائٹ لائٹ“کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا
جمعرات 19 فروری 2015 11:51
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) مافوق الفطرت قوت کے زیرِ اثر خطرناک جنگل کے گرِد گھومتی نئی ہارر تھرل فلم ”نائٹ لائٹ“کا پہلاٹریلر جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ہدایتکاراسکاٹ بیک اور برائن ووڈز کی مشترکہ ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایڈونچر کے شوقین پانچ ایسے دوستوں کے گِرد گھوم رہی ہے جوخطروں سے کھیلنے کے شوق میں ایک ایسے خوفناک جنگل میں پہنچ جاتے ہیں جہاں غیر مرّی طاقتیں قابض ہوتی ہیں۔
اس پر اسرار جنگل میں پھنسے نوجوان دوست بچنے کی ہر صورت نکالتے ہیں تاہم کامیاب نہیں ہو پاتے، فلم ”نائٹ لائٹ “میں ہالی وڈ اداکارشیل بے ینگ ، کلوئی بریجز،کارٹر جینکنز، مِچ ہیور اورکیل فین اہم کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔خوفناک اور دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرتی یہ سنسنی خیز فلم لائنز گیٹ اسٹودیوز کے تحت رواں سال27مارچ میں سنیما گھروں میں سب کو ڈرانے آرہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.