ساہیوال ‘پولیو کے قطرے پلانے پر ایک گھر کی خواتین اور مردوں کاحملہ کرکے دو پولیو ورکر خواتین پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال‘ زخمی خواتین نگہت فردوس اور فریدہ کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا
جمعرات 19 فروری 2015 18:47
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء) ساہیوال کے قریبی گاؤں 95/9L میں پولیو کے قطرے پلانے پر ایک گھر کی خواتین اور مردوں نے حملہ کرکے دو پولیو ورکر خواتین پر حملہ کرکے شدید زخمی کردیا۔ ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال‘ زخمی خواتین نگہت فردوس اور فریدہ کو ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔
(جاری ہے)
پولیس تھانہ یوسف والا نے ایک نوجوان محمد یوسف کو گرفتار کرلیا۔
بتایا گیا ہے کہ دونوں ورکر خواتین گاؤں کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی تھیں کہ محمد یوسف وغیرہ نے روکا۔ اس دوران گھریلو خواتین نے پولیو ورکروں پر دھاوا بول دیا۔ بارہ افراد نے دونوں ورکر خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس تھانہ یوسف والا نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار زکرلیا۔ دوسرے ملزموں کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.