سکواش فیڈریشن چلانے والوں کو کھیل بارے کچھ معلوم نہیں ‘ 97کے بعد سے پاکستان میں سکواش زبوں حالی کا شکار ہے،
سکواش کی سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کی ملتان میں میڈیا سے بات چیت
جمعرات 19 فروری 2015 19:32
ملتان ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19فروری۔2015ء ) سکواش کی سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے کہا کہ سکواش فیڈریشن چلانے والوں کو کھیل کے بارے میں کچھ معلوم نہیں اس لئے 97کے بعد سے پاکستان میں سکواش زبوں حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں بوسن روڈ پر بچوں کے لئے پلے لینڈ کا افتتاح کرنے کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ سکواش فیڈریشن کی غلط پالیسیوں کے باعث سکواش کے عالمی چیمپئن بنانے کے لئے کھلاڑیوں کی تربیت کا کوئی انتظام نہیں ہے۔ پاکستان میں سکواش کے کھیل کو دوبارہ بلندیوں پر لے جانے کے لئے نہ تواکیڈمیوں کا بندوبست ہے نہ ہی لوگ مخلص ہیں ۔ ان کا کہنا تھا اس وقت جو لوگ سکواش فیڈریشن چلا رہے ہیں ان کو کھیل کے بار ے میں کچھ پتہ نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.