حکومت نے انتخابی اصلاحات لانے کاپروگرام موخر کر دیا ، کمیٹی کا ا جلاس نہ بلانے کا فیصلہ
جمعہ 20 فروری 2015 23:06
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء) نواز حکومت نے انتخابی اصلاحات لانے کا پروگرام موخر کردیا ہے ، حکومت نے انتخابی اصلاحات کا اجلاس گزشتہ ماہ سے طلب نہیں کیا اور نہ ہی مستقبل قریب میں اجلاس طلب کئے جانے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنوں کے دباؤ میں آکر حکومت نے انتخابی اصلاحات لانے کا اعلان کرتے ہوئے 33 رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی سربراہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے حوالے کی کئی تھی اس کمیٹی میں تمام سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی جماعتوں کو نمائندگی دی گئی تھی ۔
انتخابی اصلاحات بارے کمیٹی نے ملک میں شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے قوانین میں ترامیم تجویز کرنا تھیں اس کے علاوہ ملک کے نظام میں دیگر سقم کو دور کرنے بارے انتخابی اصلاحات لانا تھیں ۔ پارلیمنٹ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ حکومت نے انتخابی اصلاحات لانے کا پروگرام موخر کردیا ہے اور انتخابی اصلاحات لانے بارے کمیٹی کا اجلاس مستقبل قریب میں بلانے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.