بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے مانگی معافی پر قبول نہ ہوئی،
وزارت داخلہ نے معافی قبول نہ کرتے ہوئے کارروائی کا حکم جاری کردیا
جمعہ 20 فروری 2015 23:38
نئی دہلی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015ء )بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی نے اپنے بیان پر بھارتی حکومت سے معافی مانگی ہے مگر وزارت داخلہ نے معافی قبول نہ کرتے ہوئے کارروائی کا حکم جاری کردیا۔ماہی گیروں کی کشتی تباہ کرنا بھارت کو مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی کوسٹ گارڈ نے اکتیس دسمبر کو عالمی حدود میں ماہی گیروں کی کشتی کو تباہ کر دیا تھا۔
بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی، بی کے لوشالی ترنگ میں آ کے بولے تو بولتے ہی چلے گئے اور بھارت کے فریبی چہرے کا پردہ بھی فاش کردیا۔بی کے لوشالی نے تقریر میں اعتراف کیا تھا کہ دہشتگردوں کی کشتی کو ان کے حکم پر تباہ کیا تھا۔حالات بگڑنے کا اندازہ ہوا تو فورا ہی اپنی بات سے مکر گئے، مگر قسمت خراب نکلی ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ کی، بھارتی میڈیا نے ویڈیو جاری کر کے بھانڈا پھوڑ دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.