شائقین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا علامتی جنازہ نکال دیا، نجم سیٹھی کیخلاف نعرے بازی
ہفتہ 21 فروری 2015 12:26
(جاری ہے)
ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہ در پہ شرمناک شکستوں کے بعد کرکٹ شائقین اتنے مایوس ہوگئے کہ سیکڑوں شائقین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کچہری بازار میں علامتی جنازہ نکالا ۔
کرکٹ ٹیم کا علامتی جنازہ کندھوں پر اٹھا کر شائقین نے نجم سیٹھی کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی ۔ شائقین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں سیاست کو فوری طور پر بند کیا جائے اور جب سے کرکٹ ٹیم میں نجم سیٹھی کی سیاست ملوث ہوئی ہے اس وقت سے ٹیم کا بیڑا غرق ہو گیا ہے ، آخر میں شائقین نے علامتی جنازے کیلئے دعا بھی کی گئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.