لیاقت بلوچ کا گدپور میں جاں ہونے والے مزدورں کے لواحقین سے اظہار تعزیت
ہفتہ 21 فروری 2015 23:39
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے گدپور مظفر گڑھ میں بجلی کی ہیوی ٹرانسمیشن لائن سے پول ٹکرانے سے 8 مزدوروں کے جاں بحق ہونے والوں کے گھروں میں جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاہے ۔
(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا کہ وہ غم زدہ خاندانوں کی کفالت کے لیے مالی امداد کا اعلان کرے اور جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے بچوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرے ۔
انہوں نے کہاکہ پانی کی کمی کی بدولت مزدور اپنی مدد آپ کے تحت ٹیوب ویل کی بورنگ کا کام کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں پانی کی سطح تیزی سے نیچے جارہی ہے جو کہ لمحہ فکریہ ہے ۔ نئے آبی ذخائر کی فی الفور تعمیر ملکی سلامتی و زراعت کی بقا کے لیے ناگزیر ہو چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.