نواب شاہ ، منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 35افراد کی حالت بگڑ گئی‘ ہسپتال منتقل
اتوار 22 فروری 2015 13:55
نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 22فروری 2015ء) نواب شاہ میں شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے خواتین و بچوں سمیت 35افراد کی حالت بگڑ گئی‘ تمام افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ و اتوار کی درمیانی شب نواب شاہ کی شوگر مل کی رہائشی کالونی میں منگنی کی تقریب میں چکن قورمہ سمیت دیگر ڈشز سرو کی گئی تھیں جنہیں کھانے کے بعد خواتین و بچوں سمیت 35 افراد کی حالت بگڑ گئی متاثرہ افراد کو نواب شاہ کے پیپلز میڈیل ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تمام متاثرہ افراد کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی ہسپتال ذرائع کے مطابق مریضوں کو (کل) پیر کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.