بھارت سے شکست ، حریف ٹیم کو 307رنز پر روکنا بڑی کامیابی ہے: اے بی ڈویلیئرز
اتوار 22 فروری 2015 18:37
ملبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22فروری۔2015ء) بھارت سے شکست خوردہ جنوبی افریقہ کے کپتان اے بی ڈویلیئرز نے کہاکہ بھارت نے جس طرح بیٹنگ کی ، اُسے 307رنز پر روکنا بڑی کامیابی ہے ، ہمیں بیٹنگ پر بھرپورتوجہ دیناہوگی ۔
(جاری ہے)
میچ ہارنے کے بعد گفتگوکرتے ہوئے اے بی ڈویلیئرز کاکہناتھاکہ بیٹنگ شروع کرتے ہی اپنا راستہ بھول گئے تھے لیکن باﺅلرز نے اچھاکھیل پیش کیا، ایک موقع پر 350رنز دیکھ رہے تھے ، یہ وکٹ 270,75کیلئے ٹھیک ہے لیکن بھارت نے جس طرح بیٹنگ کی ، اُسے 307پر روکنا بڑی کامیابی ہے ۔
اُن کاکہناتھاکہ ہمیں بیٹنگ پر توجہ دینی ہوگی ، اس کیلئے بھرپورمحنت کرناہوگی ، وہ اب بھی سوچتے ہیں کہ ٹاس جیت جاتے تو اچھاتھا۔ اگر ٹاس جیت جاتے تو پہلے بیٹنگ کرلیتے ، مخالف ٹیم گرمی میں فیلڈنگ کے بعد دباﺅ کا شکار رہتی ، لیکن مانتے ہیں کہ بیٹنگ اچھی نہیں رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.