خواتین کی خریدوفروخت کے بعد خواجہ سرا ؤں کے” سودوں“ کا انکشاف
پیر 23 فروری 2015 16:38
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) خواتین کی خریدوفروخت کے بعد خواجہ سرا ؤں کے” سودوں“ کا بھی انکشاف جبکہ نشے اور جوائے میں ملوث خواجہ سر اؤ ں کا حقہ پانی بھی بند کر دیا جا تا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران خواجہ سراؤں کے گرو سنی نے بتایا ہے کہ خواجہ سرا ؤ ں کی اپنی کوئی اولادنہیں ہوتی وہ خریدوفروخت سے ہی چیلے لیتے ہیں ‘میں نے پری نامی خواجہ سراء کو 30,000روپے میں فیصل آباد سے خریدا اور اب اس کی قیمت 60,000روپے ہے کیونکہ وہ مکمل طورپر گروبننے کیلئے تیار ہے، اب کوئی غلطی نہیں کرتی‘ کوئی بھی چیلا اپنے گرو کی شان میں گستاخی نہیں کرسکتا۔
انہوں نے بتایاکہ اکثر خواجہ سرانشے ، جواسمیت دیگر غلط کاموں میں لگ جاتے ہیں اگر پتہ چل جائے تو ان کا خرچہ اور کام کرنے پر پابندی لگادی جاتی ہے جبکہ اکثر خواجہ سراجائز طریقے سے کماتے ہیں حج پر جانے کی خواہش ہوتی ہے ، کئی جاتے بھی ہیں لیکن اب خواجہ سراں میں عمرہ کی ادائیگی توعام ہوگئی ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جب وہ سکول میں پڑھنے جاتاتھا تو کوئی نہ کوئی ایساکام ہوجاتاتھاکہ استاد بھی لڑکیوں والی حرکات کرنے کاطعنہ دیتے تھے ، سوداسلف لینے کیلئے کچھ الٹ سیدھا ہوجاتاتو لوگ باتیں کرتے ، والدین کو بھی لوگوں نے برابھلا کہناچھوڑدیااو ر بالآخر گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگیا، موجودہ رہائش کے قریب ہی گھر تھایہاں خواجہ سراں کو دیکھنے کے بعدنزدیک ہی ایک گروسے ملاقات ہوئی اور پھر اِنہی لوگوں کا حصہ بن گئی ۔
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.