پی ٹی آئی کا سینٹ الیکشن میں آر اوز کو سیکشن 20کو نظرانداز کرنے کا خط لکھنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان،
حکومت آئینی ترمیم لانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو فوری طور پر پارلیمان میں پیش کرے شیریں مزاری
پیر 23 فروری 2015 23:18
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف نے سینٹ الیکشن میں آر اوز کو سیکشن 20کو نظرانداز کرنے کا خط لکھنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے مطالبے پر سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے کابینہ نے آئینی ترمیم کا فیصلہ کیا ہے جس کی پارلیمان سے فوری منظوری کے منتظر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت آئینی ترمیم لانے میں واقعی سنجیدہ ہے تو اسے فوری طور پر پارلیمان میں پیش کرے اور سینٹ انتخابات سے قبل اس کی منظوری یقینی بنائے ۔انہوں نے زور دے کر کہا کہ اگر حکومت سینٹ انتخابات سے قبل مذکورہ آئینی ترمیم کے ذریعے سینٹ انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی میں ناکام رہتی ہے تو آئینی ترمیم لانے کے اس حکومتی اعلان کو محض سیاست ہی سمجھا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.