ریسکیو 15گاڑیوں کی کلیرنس کے معاملات ایک نجی آٹوز ورکشاپ میں طے ہونے کا انکشاف
منگل 24 فروری 2015 13:56
اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015)ریسکیو 15گاڑیوں کی کلیرنس کے معاملات ایک نجی آٹوز ورکشاپ میں طے ہونے کا انکشاف ہوا ہے،چوری شدہ گاڑیوں کے مالکان لاکھوں روپے دیکر اپنی جانیں چھڑانے لگے،پولیس اہلکار و افسران اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف، چیک سرٹیفکیٹ کے ساتھ اشتہارکاروبار کی وسعت کے لیے دیا جس کی مد میں پولیس کو رسید یں بناکر دیتا ہوں امان آٹوز مالک کا موقف ۔
انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہو ا ہے کہ ریسکیو 15میں گاڑیوں کے چیک سرٹیفکیٹ لینے والے شہریوں کو ایک نجی آٹوز سے رابطہ کرنے کا کہا جاتا رہا اور بیشتر شہریوں کو یہ دھمکی دی جاتی رہی ہے کہ آپ کی گاڑی ٹمپر یا چوری کی ہے توآپ امان آٹوز سے چیک کروا کر آئیں اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ متعلقہ نام نہاد آٹوز کا مالک پولیس سے میبنہ مک مکا کے باعث شہریو ں کو گاڑی کے ٹمپر ہونے کی تصدیق کرتا تو شہر ی کو گھیر لیا جاتا،اور اس بات کا بھی انکشاف ہو ا ہے کہ متعدد گاڑیو ں کو خود ساختہ ٹمپر کر بھی دیا جاتاہے تاکہ نرغے میں پھنسا شہری مزید گھر جاتا،معلومات کے مطابق امان آٹوز نے اب ریسکیو 15کو اب اپنی رسیدیں دینا شروع کر دی ہیں تاکہ ڈیل اور پولیس کے ساتھ مبینہ تعلقات سے شبہ تک اٹھ جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.