اداکارہ میرا نے قبائلی رہنماءکو شادی کیلئے چار شرائط بھجوادیں
بدھ 25 فروری 2015 13:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25فروری 2015ء) اداکارہ میرا نے مہمند ایجنسی کے رہائشی ملک وزیر صافی کو چار شرائط بھجوادی ہیں جن کی منظوری کے بعد ہی اداکارہ اگلا جواب دیں گی۔
(جاری ہے)
وزیر صافی کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ میرا نے ان کی شادی کی پیشکش کا جواب دے دیا ہے اور اس سلسلے میں چار شرائط بھجوائی ہیں پہلی شرط سارا مال و اسباب کا نصف فروخت کرکے رقم اداکارہ میرا کے اکاﺅنٹ میں منتقل کرنا ہوگی ، دبئی میں رہائش ، فلموں ڈراموں میں کام کی باضابطہ اجازت اور طلاق کا حق مانگ لیا ہے۔
وزیر صافی کے قریبی ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان شرائط کا تاحال کوئی جواب ارسال نہیں کیا گیا تاہم آئندہ ہفتے جواب بھجوائے جانے کا امکان ہے جواب ملنے کے بعد ہی اداکارہ میرا اپنا اگلا لائحہ عمل بتائینگی اور شادی کی جگہ اور مقام کا فیصلہ کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.