معین خان نے شارجہ میں مصباح کیخلاف سازش کی تھی :سرفراز نواز
بدھ 25 فروری 2015 15:44
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ معین کی وسیم اکرم سے بھی ساز باز تھی، معین نے شارجہ سے سازش شروع کی اور مصباح الحق کو بر طرف کردیا تھا تاکہ شاہد آفریدی کو کپتان بنایا جا سکے لیکن مصباح کی ثابت قدمی اور قدرت کی بدولت وہ آج بھی ٹیم کے کپتان ہیں۔
سرفراز نے کہا کہ معین خان کو پاکستان واپش بلانے کا فیصلہ ٹیم کے مفاد میں ہے۔ ادھر سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد نے بھی معین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ سابق وکٹ کیپر کے خلاف ایکشن لے۔ انہوں نے کہا کہ چیف سلیکٹر کا کام ٹیم منتخب کر کے ختم ہوجاتا ہے، معین خان کو ٹیم کے ساتھ کیوں بھیجا گیا، اب دیکھنا ہے کہ اس معاملے پر بورڈ کس حد تک جاتا ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور گوگلی کے موجد عبدالقادر نے بھی معین خان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچھ سابق کرکٹرز کا ماضی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، آفیشلز کھلاڑیوں پر کرفیو لگا کر خود جوا خانے جا رہے ہیں، ایسے لوگوں کو لٹکا دینا چاہیے۔ انہوں نے وزیر اعظم سے معاملے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.