پاک فوج اور پاکستان کا ہر محب وطن شہری و حشی درندوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،محمد اکرم رضوی
بدھ 25 فروری 2015 18:57
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) انجمن طلباء اسلام پاکستان کے ممتاز طالبعلم رہنما محمد اکرم رضوی نے کہا ہے کہ انشااللہ پاک فوج اور پاکستان کا ہر محب وطن شہری و حشی درندوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔لاؤڈ سپیکر پر درود و سلام پڑھنا فرقہ واریت نہیں ۔قوم کو امن پسندی کا درس دینے والے علماء اہل سنت کو گرفتار کرنا ملک دشمنی ہے۔
اہل سنت کو دیوار کے ساتھ لگاکر دہشتگردوں اور ان کے حامیوں کو خوش کیا جارہاہے۔ صوفیاء کے ماننے والے اہل سنت پاک وطن کے تحفظ ، سلامتی ، استحکام اور خوشحالی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور دہشتگردی ، انتہا پسندی اورفرقہ واریت کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔یار سول اللہ ﷺ کہنے والے کبھی بھی کسی تخریب کاری ،فتنہ وفساد کا حصہ نہیں رہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.