اسلام آ باد، تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے اند ھے قتل کے مقدمہ میں ملو ث ملزم گرفتار کر لیا
بدھ 25 فروری 2015 23:27
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) اسلام آ باد تھا نہ آ بپا رہ پولیس نے اند ھے قتل کے مقدمہ میں ملو ث ملزم کوگرفتار کر لیا ہے ۔ ملزم اختر حسین نے مقتول نیا مت شاہ کو قتل کر کے اس کی نعش آ بپا رہ کے علا قہ روز اینڈ یا سمین گا ر ڈ ن نا لہ کے پا س پھینک دی تھی ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق مو ر خہ 31-01-2015کو تھا نہ آ بپا رہ کے علا قہ میں روز اینڈ یا سمین گا ر ڈ ن نا لہ کے پا س سے ایک مر د اسم و مسکن نا معلو م کی نعش ملی جس کو نا معلو م ملزمان نے مقتول کو تیز دھا ر آ لہ چھُریو ں کے وار سے قتل کر دیا اورنعش پھینک کر فرار ہو گئے تھے ۔
مقامی پولیس نے مقدمہ نمبر68مو ر خہ31-01-2015بجر م 302ت پ در ج کیا اور تفتیش مقدمہ عمل میں لا ئی ۔ مقتو ل کی شنا خت اوراس کے ورثا ء کو ٹر یس کیا ۔(جاری ہے)
مقتو ل کی شنا خت نیا مت شاہ ولد مقدر شاہ سکنہ تحصیل غا زی ضلع ہر ی پور ہو ئی ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے اس سنگین نو عیت کے وقوعہ میں ملو ث ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک ایس پی سٹی رضوان عمر گو ند ل کو دیا جنہو ں نے ڈی ایس پی ، سٹی اشر ف شاہ کی سر بر اہی میں ایس ایچ او تھا نہ آ بپا رہ انسپکٹر خا لد محمود، محمد ریا ض سب انسپکٹر معہ ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دی ۔
تشکیلی ٹیم نے تما م تر سرکا ری وسائل بر ؤ ے کا ر لا تے ہو ئے اس سنگین نو عیت کے اند ھے قتل میں ملو ث ملزم اختر شاہ ولد اطہر شاہ سکنہ تحصیل غا زی ضلع ہر ی پو رکو ٹر یس کر کے گرفتار کر لیاہے۔ ملزم نے اپنے چچا کو چھر یو ں کے وار کر کے قتل کیا تھا ۔ مزید تفتیش جا ر ی ہے ۔ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن اور ایس ایس پی اسلام آ باد میر ویس نیاز نے اس سنگین نو عیت کی واردات میں ملو ث ملزم کی گرفتا ری پر تھا نہ آ بپا رہ پولیس ٹیم کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.