وزیر اعظم کا ایکسپو پاکستان میں خطاب کے دوران کراچی کا خصوصی ذکر
جمعرات 26 فروری 2015 16:49
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایکسپو پاکستان کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کراچی کے حالات کا خصوصی ذکر کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ جوانی کے دنوں میں کراچی آتے تو آزادی کے ساتھ گھومتے تھے ،کراچی میں کاروبار عروج پر تھے لیکن اچانک کراچی کو نظر لگ گئی اور کراچی دہشت گردوں ،بھتہ خوروں اور بھتہ مافیا کے قبضے چڑھ گیا ۔
انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے ۔کراچی میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے ہم نے انتہائی اہم اقدامات اٹھا رکھے ہیں ۔کراچی میں کامیابی کے ساتھ آپریشن جاری ہے جس کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے بلکہ پورا کرکے ہی دم لیں گے اور کراچی کو ایک مرتبہ پھر امن کا گہوارہ اور روشنیوں کا شہر بنائیں گے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی سے میری اچھی یادیں وابستہ ہیں ،ڈیڑھ سال قبل کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کے لیے جس آپریشن کا آغاز کیا یہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر شروع کیا گیا اور 2018تک کراچی ایک پرامن شہر بن جائے گا ۔
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے ایکسپو پاکستان کی تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کراچی کے حالات کا خصوصی ذکر کیا ۔وزیر اعظم نے کہا کہ جوانی کے دنوں میں کراچی آتے تو آزادی کے ساتھ گھومتے تھے ،کراچی میں کاروبار عروج پر تھے لیکن اچانک کراچی کو نظر لگ گئی اور کراچی دہشت گردوں ،بھتہ خوروں اور بھتہ مافیا کے قبضے چڑھ گیا ۔انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے ۔کراچی میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے ہم نے انتہائی اہم اقدامات اٹھا رکھے ہیں ۔کراچی میں کامیابی کے ساتھ آپریشن جاری ہے جس کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے بلکہ پورا کرکے ہی دم لیں گے اور کراچی کو ایک مرتبہ پھر امن کا گہوارہ اور روشنیوں کا شہر بنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ کراچی سے میری اچھی یادیں وابستہ ہیں ،ڈیڑھ سال قبل کراچی کی رونقوں کو بحال کرنے کے لیے جس آپریشن کا آغاز کیا یہ تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لے کر شروع کیا گیا اور 2018تک کراچی ایک پرامن شہر بن جائے گا ۔
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.