پنجاب حکومت کے محکمہ بلدیات نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2015ء کے انعقاد کیلئے تمام تر وسائل فراہم کرے

جمعرات 26 فروری 2015 18:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پنجاب حکومت کے محکمہ بلدیات نیشنل ہارس اینڈ کیٹل شو 2015ء کے انعقاد کیلئے تمام تر وسائل فراہم کرے گی اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے اپنے حصہ کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے جبکہ شو کے 2004 کے لوگو میں معمولی تبدیلی کے بعد لوگو کی منظوری بھی دے دی گئی ہے جس کی روشنی میں دعوتی کارڈ چھپائی کیلئے بھیج دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :