عالمی ٹیکسٹائل کانفرنس 28 فروری کو کراچی میں ہوگی
جمعرات 26 فروری 2015 20:25
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) پہلی عالمی ٹیکسٹائل کانفرنس و ٹیکسٹائل کانفرنس و ٹیکسٹائل لیڈر شپ ایوارڈ کی تقریب 28 فروری کو مقامی ہوٹل میں ہوگی ۔ یہ بات چیئر مین آرگنائز نگ کمیٹی محمد نعیم قریشی نے بتائی ۔ یہ کانفرنس پبلیسٹی چینل کے تحت وزارت ٹیکسٹائل حکومت پاکستان ، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان، آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپٹما ) ، ٹاولز منیو فیکچررز ایسوسی ایشن ، پریگما اور دیگر اداورں کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے ۔
کانفرنس کی صدرات ٹی ڈیپ کے سی ای او ایس ایم منیر کریں گے اور وزیر مملکت وچیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل مہمان خصوصی ہونگے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم کے سابق مشیر برائے ٹیکسٹائل ڈاکٹر مزرا اختیار بیگ ، ٹی ایم اے کے چیئرمین مہتاب چاولہ ، پریگما کے چیئرمین اعجاز کھوکھر ، چیئر مین پی ایچ ایم اے بابر خان، انیس موتی والا ، ،مزرا اشتیاق بیگ ، جلال الدین رومی اور اپٹما کے سابق چیئرمین اقبال ابراہیم اظہار خیال کریں گے ۔(جاری ہے)
کانفرنس میں نئی ٹیکسٹائل پالیسی ، جی ایس پی پلس کے متوقع فوائد ، ویلیو ایڈیشن ، جدید ٹیکنالوجی اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال ہوگا ۔ اس موقع پر 15 ٹیکسٹائل کے اداروں کوان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جا ئیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.