جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کی شوٹنگ کی چند جھلکیاں جاری کردی گئیں
جمعہ 27 فروری 2015 12:22
نیو یارک (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم سپیکٹر کی شوٹنگ کی چند جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم رواں سال نومبر میں ریلیز کی جائیگی۔ خفیہ ایجنٹ جیمز بانڈ ایک بار پھر باکس آفس پر دھوم مچانے آرہا ہے۔
(جاری ہے)
فلم کے ہدایتکار سیم مینڈس نے اپنے ویڈیو بلاگ میں فلم اسپیکٹر کی شوٹنگ کے دوران کی چند جھلکیاں جاری کی ہیں جس میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنیوالے ڈینیل کریگ، نومی ہیرس اور دیگر اداکار کام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اسپیکٹر اسی سال نومبر میں ریلیز کی جائیگی۔ جیمز بانڈ سیریز کی یہ 24ویں فلم اور ڈینیل کریگ کی بطور جیمز بانڈ چوتھی فلم ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.