انیس الرحمان کیس کی انکوائری ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرانے کا حکم
جمعہ 27 فروری 2015 16:43
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) انیس الرحمن کیس کی انکوائری ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انیس الرحمن کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس کے دوران آئی جی سندھ کریمنل ریکارڈ رکھنے والے پولیس افسران سے متعلق عدالت کو مطمئن نہ کر سکے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق عدالت نے حکم دیا کہ کریمنل ریکارڈ رکھنے والے تینوں افسران کو ایس ایچ او تعینات نہ کیا جائے، آئی جی سندھ کریمنل ریکارڈ رکھنے والے پولیس افسران کی تفصیلات 3 ماہ میں پیش کریں۔
عدالت کا کہنا تھا کہ انیس الرحمن کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے پر راؤ انوار اور دیگر کے خلاف انکوائری کی جائے اور انیس الرحمن قتل کی تحقیقات ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرائی جائیں۔ عدالت نے حکم دیا کہ انیس الرحمن کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے سے متعلق سیشن جج ساؤتھ انکوائری کریں اور ایس ایس پی ملیر ان کے سامنے پیش ہوں۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.