کنونیئرسینیٹ کمیٹی پانی وبجلی سینیٹر نثار محمد اور ارکان اجلاس میں وزارت پانی و بجلی او رڈسکوز پر برس پڑے
جمعہ 27 فروری 2015 17:40
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) کنونیئرسینیٹ کمیٹی پانی وبجلی سینیٹر نثار محمد نے وزارت پانی و بجلی کو سختی سے ہدایت دی ہے کہ ڈیسکوز کے ملازمین کی ترقیوں کے طریقہ کار کا از سر نو جائزہ لے کر وزارت پانی و بجلی ملازمین کے ذریعے ترقیوں کے عمل کو یقینی بنایا جائے ۔سینیٹر نثار محمد نے بالخصوص پیسکو میں گریڈ 18اور اس سے اوپر اہل ملازمین کی بجائے من پسند اور سفارشیوں کو ترقی دینے ،کرپشن میں ملوث افسران و اہلکاران کے خلاف مقدمات اور افسران و اہلکاران کے خلاف واپس لئے گئے مقدمات ، ایف آئی اے میں تحقیقات اور محکمانہ کاروائی کی تفصیلات چار مارچ کے اجلاس میں پیش کرنے کیلئے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پیسکو میں ایکسین ،چیف انجنئرز اور ایس ڈی اوز نے 50، 50لاکھ کے غبن کئے لیکن کرپٹ افسران کو صرف ایک گریڈ کم کی سزا دی گئی اور کلرک کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا جو سرا سر زیادتی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.