پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ سیریز بھی 2-0سے جیت لی
جمعہ 27 فروری 2015 20:47
کراچی ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے مہمان افغانستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کو انٹر نیشنل ڈس ایبلیٹی کرکٹ سیریز میں باآسانی 9وکٹوں سے شکست دیکر دوسرا ون ڈے میچ جیت کر 2-0سے سیریز بھی اپنے نام کرلی ۔ پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان حسنین عالم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی۔ افغانستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم 39.5اوورز میں 156رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
نبی اللہ نبی نے 43گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 32رنز بنائے جس میں 4چوکے شامل تھے ، حسیب اللہ نے 24اور خانذادہ نے 21رنز کا اضافہ کیا ، لیفٹ آرم میڈم پیسر عبداللہ خان نے 22رنز کے عوض 3وکٹوں حاصل کی جبکہ محمد امیر نے 22رنز کے عوض 2وکٹیں حاصل کی۔ جواب میں پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نے مطلوبہ ہدف مطلوب قریشی کی وکٹ کھوکر 27.4اوورز میں حاصل کرلیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.