نیسلے لڑکیوں کے اسکولوں کے فنڈ کے لئے PFDC کی مدد کرے گا
جمعہ 27 فروری 2015 20:57
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) نیسلے پاکستان لڑکیوں کے دو اسکولوں کی مالی معاونت کے سلسلے میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (PFDC) کی مدد کرے گا ۔فنڈ جمع کرنے کی تقریب PFDC Swarovski Crystal Couturiers یعنی پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل ، 28 فروری کو منعقد ہوگی۔سوارووسکی کرسٹل کے بنے ہوئے آٹھ ڈیزائنرز کے ملبوسات fashion with live music and dinner کی رات پیش کئے جائیں گے۔
لاہور میں لڑکیوں کے دو اسکول گرلز ہائی اسکول ،بدو کی ثانی اورگرلز ہائی اسکول ، ستارہ کالونی 3,000 سے زائد طالبات کو تعلیم فراہم کرتے ہیں۔نیسلے پاکستان کے کارپوریٹ افیئرز کے سربراہ، وقار احمد نے کہا کہ کمپنی PFDC کے ساتھ اپنی مختصر و طویل المدتی مدد پر خوش ہے ، انہوں نے کہا: ”ہم نے فیسلہ کیا ہے کہ ہم PFDC کے شانہ بشانہ چلیں گے کیونکہ یہ معاشرے کو کچھ واپس کرنے کے ہمارے تصور اور ہماری مشترکہ اقدار سے ہم آہنگ ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.