لاہور ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے سونیا اور کاشف کو آٹھ،آٹھ سال قید کی سزا
جمعہ 27 فروری 2015 21:56
لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور ایئرپورٹ پر دہشتگرد کے پاس بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے سونیا اور کاشف کو آٹھ،آٹھ سال قید کی سزاسنادی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں 2014ء میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔
(جاری ہے)
عدالت نے بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر سونیا اور کاشف کو آٹھ ،آٹھ سال قید اور پچاس پچاس ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
سونیا نے فلائٹ میں ایک دہشت گرد دلدار کی موجودگی بارے پولیس کو اطلاع دی تھی ،پولیس تفتیش میں حقیقت سامنے آئی کہ دلدار سونیا کا شوہر ہے اور روزگار کے سلسلے میں ملک سے باہر تھا اور اس کی غیرموجودگی میں سونیا کے اپنے ہمسائے کاشف سے تعلقات قائم ہوگئے۔ دلدار سے جان چھڑانے کیلئے دونوں نے دلدار کو پھنسانے کا منصوبہ بنایاتھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.