میٹروپولیٹن کمشنر مسعود عالم نے شہر میں بارشوں کے پیش گوئی کے پیش نظرتمام محکموں میں ایمرجنسی نافذ کردی
جمعہ 27 فروری 2015 23:25
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر میٹروپولیٹن کمشنر مسعود عالم نے شہر میں بارشوں کے پیش گوئی کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے لازمی سروسز سے متعلق تمام محکموں میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ لازمی سروسز مہیا کرنے والے تمام محکموں کے افسران و اہلکارتاحکم ثانی ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔
متوقع بارش کی پیشنگوئی پر میونسپل سروسز ،فائربریگیڈ، ورکس اینڈ سروسز، پارکس اینڈ ہارٹیکلچر، ایڈورٹائزمنٹ ، ہیلتھ اینڈ میڈیکل ڈپارٹمنٹ کو الرٹ کردیا گیا ہے اور ان محکموں کے سینئر ڈائریکٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ متوقع بارش میں کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے اور برساتی پانی کی فوری نکاسی سمیت دیگر کاموں کے لئے ہر طرح کی تیاری مکمل کرلی جائے اور افسران و عملے کی ڈیوٹیوں کا تعین کرکے ہر ممکن کوشش کی جائے کہ بارشوں کے دوران شہریوں کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.