زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کو ترجیح دیں گے،معین خان سکینڈل سے کھلاڑیوں کو کوئی فرق نہیں پڑا
، مصباح الحق
ہفتہ 28 فروری 2015 14:35
برسبین(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کو ترجیح دیں گے۔ معین خان اسکینڈل سے کھلاڑیوں کو کوئی فرق نہیں پڑا۔ برسبین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں پہلے دو میچ ہارنے کے باوجود ٹیم میگا ایونٹ میں فائیٹ بیک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پوری ٹیم کی توجہ ورلڈ کپ کے میچوں پر ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں کو بہتر کارکردگی دکھانا ہوگی۔ ایک سوال پر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ زمبابوے کے خلاف ٹیم میں کون شامل ہوگا یہ طے کرلیا۔ میچ سے قبل ٹیم سے متعلق کچھ نہیں بتاسکتا۔ تاہم زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کو ترجیح دیں گے۔ ہمیں سپورٹ کی ضرورت ہے،کپتان نے کہا کہ عوام کو ملک کے متعلق پروپیگنڈاکرنیوالوں سے متعلق سوچنے کی ضرورت ہے ملک کانام خراب کرنیوالے مخلص نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.