آزاد کشمیر گلگت بلتستان میں برف باری اسلام آباد سمیت مختلف کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا
شہریوں نے گرم کپڑے اور ہیٹر نکال لئے پنجاب کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا شہریوں کے چہرے کھل اٹھے بارش کے باعث مختلف حادثات میں درجنوں زخمی کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع
اتوار 1 مارچ 2015 15:42
اسلام آباد /مظفر آباد /گلگت /پشاور /کوئٹہ /لاہور /ملتان /کراچی (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار .1 مارچ 2015) آزاد کشمیر گلگت بلتستان پہاڑی علاقوں میں برف باریاور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف کے بیشتر علاقوں میں بارش کے باعث موسم ایک بار پھر سرد ہوگیا شہریوں نے گرم کپڑے اور ہیٹر نکال لئے پنجاب کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے بارش کے باعث مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ،رالپنڈی ،لاہور،گجرانوالہ ، فیصل آباد،مالاکنڈ،ہزارہ ،پشاور ، کوہاٹ ڈویژن ،سکھر،کراچی ،حیدر آباد ،قلات ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی توقع ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.