ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں :نواز شریف
اتوار 1 مارچ 2015 15:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کا راستہ روکنے کیلئے 22 ویں ترمیم لا رہے ہیں ، جمہوریت کے استحکام کیلئے ہر کسی سے ملیں گے ۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان رائے ونڈ جاتی امرا میں ملاقات ہوئی جس میں اہم ملکی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔۔ ملاقات میں سینٹ الیکشن کے حوالے سے جاری صورتحال پر غور کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ سیاست میں کرپشن کا راستہ ہمیشہ کیلئے بند کرنا چاہتے ہیں ۔ جمہوریت کے استحکام میں ہی ملک کی فلاح ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.