صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں ، شرجیل میمن
اتوار 1 مارچ 2015 20:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں ، جمہوریت پھل پھول رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے بعد ایم کیو ایم سے بات چیت ہوگی۔
(جاری ہے)
فریئر ہال کراچی میں پرانی گاڑیوں کی نمائش کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کراچی میں اس طرح کی تقاریب سےثابت ہوتا ہے کہ عوام دہشت گردی سے نفرت کرتے ہیں اور امن چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت صوبے میں اس طرح کی سرگرمیوں کو سراہتی ہے ۔ شرجیل میمن نے کہا کہ صوبے میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں، ایم کیو ایم اس وقت بھی اپوزیشن کی نشستوں پر بیٹھی ہوئی ہے، سینیٹ انتخابات کے بعدحکومت میں شامل کرنے کے لئے ایم کیو ایم سے باضابطہ مذاکرات ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.