قومی باڈی بلڈنگ: پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب ہوگئے
پیر 2 مارچ 2015 11:54
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) قومی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں پشاور کے یاسین خان مسٹر پاکستان منتخب ہو گئے ہیں ‘ لاہور کے یاسر سہیل نے جونیئر مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے باڈی بلڈنگ کے سالانہ مقابلوں میں ملک بھر سے 160 سے زائد تن سازوں نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
واپڈا کے یاسین خان نے 100 کے جی کلاس میں کامیابی حاصل کرکے مسٹر پاکستان کا اعزاز حاصل کیا جبکہ یاسر سہیل نے 75 کے جی کلاس میں کامیابی حاصل کی۔
نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں واپڈا کے تن ساز چھائے رہے۔ انہوں نے 9 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے۔ آرمی نے دوسری اور کے پی کے نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ جونیئر باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی پہلی، پنجاب کی دوسری اور کے پی کے کی تیسری پوزیشن رہی-مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.