باجوڑایجنسی ، عنایت کلے بازار میں با ر ش کی وجہ سے دوکان کے چھت گر گئی ، لاکھوں روپے کا نقصان
پیر 2 مارچ 2015 18:44
باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء ) باجوڑایجنسی کے تحصیل خار علاقہ عنایت کلے بازار میں با ر ش کی وجہ سے دوکان کے چھت گرنے سے لاکھوں روپے کا نقصان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تیز بارشوں کے نتیجے میں باجوڑایجنسی کے تحصیل خار علاقہ عنایت کلے بازار میں چھت مہندم ہونے سے گرگئی ۔ چھت گرنے کے باعث لاکھوں روپے کا نقصان ہوا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
متاثرہ دوکاندار نے میڈیا کو بتایا کہ حالیہ اپریشن سے بھی میرا نقصان ہوا حکومت نے ہماری کوئی مدد نہیں کیا، عنایت کلے بازار کے صدر محمد حمید صوفی نے میڈیا کو بتایا کہ حکومت عنایت کلے بازار کے ساتھ سوتلے ماں جیسا سلوک کررہاہے او راب تک آپریشن سے متاثرہ دوکانوں کو معاوضہ نہیں دیاگیاہے۔(جاری ہے)
سمیڈا سمیت کسی بھی این، جی، اونے عنا یت کلے بازار میں ترقیاتی کام نہیں کیاجو سراسر ناانصافی ہے،ال تاجر برادری کے سینئر نائب صدر حاجی شامحمدنے میڈیا کو بتا یا کہ عنایت کلے بازار کے نا قص سیورج نظام کے وجہ سے ہماری دوکانوں کو شدید خطرہ ہے اگر حکومت نے بر وقت انتظام نہ کیا تو بڑانقصان ہوسکتاہے۔
بازار کے تمام مارکیٹس کو پختہ کیا جائے اور بازارمیں نکاس آب کے نظام کو بہتر بنایاجائے۔ تاجر رہنماؤں نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ بازار میں ایجنسی کے دیگر بازاروں کے طرح سٹریٹس لائیٹس لگا ئے جائے تاکہ رات کے وقت بھی تجارتی سرگرمیاں بحال ہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.