کوئٹہ،عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی کا اخترمینگل و دیگر کے اعزاز میں ظہرانہ
پیر 2 مارچ 2015 22:40
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔2مارچ۔2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈرانجینئرزمرک خان اچکزئی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل،جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولاناعبدالغفورحیدری،بی این پی عوامی کے سیداحسان شاہ،آزادرکن نوابزادہ طارق خان مگسی،عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدرسرداراصغرخان اچکزئی،اپوزیشن لیڈرمولاناعبدالواسع،سینیٹرداؤدخان اچکزئی،رکن صوبائی اسمبلی میرحمل کلمتی،رکن اسمبلی حاجی گل محمددمڑ،،ڈسٹرکٹ چےئرمین ملک محمدنعیم بازئی،ارباب عبدالظاہرکاسی،ارباب عمرفاروق کاسی،،ڈاکٹرجہانزیب جمالدینی،آغاحسن بلوچ ایڈووکیٹ،عبدالرؤف مینگل،میراکبرمینگل،امین اللہ کاکڑایڈووکیٹ،احمدنواز،سمیع آغا،عبدالرحمن مینگل سمیت فرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاکے نمائندوں کے اعزازمیں مقامی ہوٹل میں ظہرانہ دیاگیا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.