اہلسنت کی کتابوں پر پابندی قابل قبول نہیں کی جائیگی ، اہلسنت وجماعت کے آئمہ اور خطباء پر لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی آڑمیں صلوٰ ة والسلا م پڑھنے پر مقدمات خارج کئے جائیں ، اہلسنت کے مدارس کے نصا ب میں اصطلاحات سے قبل اکابرین اہلسنت کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی بھی فیصلہ ناقابل قبول ہوگا، اہلسنت نے ہمیشہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کی عملی مذمت کی ہے آئندہ بھی جاری رکھے گی ، حکومت نیشرپسند عناصر کے کہنے پر کوئی غلط فیصلے مسلط کیے تو اکثریت سراپا احتجاج ہوگی،
تحریک اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام متحدہ تنظیمات اہلسنت کے رہنماؤں کی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس
پیر 2 مارچ 2015 23:35
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2مارچ۔2015ء) تحریک اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام متحدہ تنظیمات اہلسنت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اہلسنت کی کتابوں پر پابندی قابل قبول نہیں کی جائے گی حکومت اگر کسی کو خوش کرنے کیلئے ایسے اقدامات اٹھائے تو بھر پور مزاحمت کی جائے گی ، اہلسنت وجماعت کے آئمہ اور خطباء پر لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی آڑمیں صلوٰ ة والسلا م پڑھنے پر مقدمات فل فور خارج کئے جائیں ۔
اس کے لیے پولیس اور علما ء پر بورڈ تشکیل کیا جائے، مساجد اور مدارس کی رجسٹریشن کو اتنا پیچیدہ بنا دیا گیا ہے کہ علماء کرا م پور دن دفاتر کے چکر لگاتے ہیں اور نتیجہ صفر نکلتا ہے، اہلسنت کے مدارس کا نصا ب متعین ہے ۔ اس میں کسی بھی قسم کی اصطلاحات لانے سے قبل تنظیم المدارس اہلسنت اور جیداکابرین اہلسنت کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی بھی فیصلہ قابل قبول نہ ہوگا ، 21 ویں ترمیم خالصاً دہشت گردوں کی دہشت گردی ختم کرنے کیلئے لائی گئی ،حکومتی صفوں میں بیٹھے چند متعصب افسران جودہشت گردوں کیلئے نرم گوشہ رکھتے ہیں نے تمام ترتوپوں کا رکھ اہلسنت کی طرف کیا ہوا ہے ، اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.