سیالکوٹ میں چوری کی انوکھی واردات، چور سرنگ کھود کر دکان میں داخل
منگل 3 مارچ 2015 16:14
سیالکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء): سیالکوٹ میں نکہ پورہ موبائل دکان پر چوری ہوئی جس کے لیے شاطر چوروں نے ایک انوکھا طریقہ اختیار کیا، چور کوئی تالہ توڑ کر دکان میں داخل نہیں ہوئے بلکہ 100 میٹر لمبی کھودی گئی سرنگ کے ذریعے دکان میں داخل ہوئے اور موبائل فون کی دکان سے 65 ہزار روپے نقدی جبکہ 40 سے زائد نئے اور قیمتی موبائل سیٹ لے کر فرار ہو گئے، دکان کے پاس ہی پولیس سٹیشن موجود ہے اور آس پاس کے لوگوں کا بھی کہنا تھا کہ توڑ پھوڑ کی آواز آ رہی تھی لیکن ہم یہ تعین نہیں کر سکے کہ توڑ پھوڑ کہاں ہو رہی ہے.
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی تاہم دکان مالکان کا کہنا ہے کہ تاحال مقدمہ درج نہیں کیا گیا. پولیس کا کہنا تھا کہ یہ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ زیر زمین انہوں نے دکان کی لوکیشن کا تعین کس طرح کیا ہو گا ، پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے.مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.