پچھلے تین مالی سالوں کیلئے پنجاب کے بجٹ بچوں کی بہبود کے لیے دوستانہ نہیں تھے‘ رپورٹ
بدھ 4 مارچ 2015 13:53
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04مارچ۔2015ء) پچھلے تین مالی سالوں کے لیے پنجاب کے بجٹ بچوں کی بہبود کے لیے دوستانہ نہیں تھے،گزشتہ تین مالی سالوں کے دوران ترقیاتی بجٹ میں بچوں کے لیے براہِ راست مختص کی جانے والی رقوم کا حصہ تقریباً15فیصد اور غیرترقیاتی بجٹ میں صرف 4فیصد تھا، تعلیم کے لیے مختص کیے جانے والے حصے میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا لیکن ترقیاتی پروگرام اور سماجی شعبوں میں مختص کیے جانے والے کل حصہ میں کمی آئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات منصوبہ بندی اور ترقیاتی بورڈ کے چائلڈ بیورسیل نے یونیسیف کے تعاون سے تیار کی گئی رپوٹ میں سامنے آئی ہے ۔ بچوں کے لیے مثر بجٹنگ پر اس طرز کی رپورٹ پہلی مرتبہ سامنے آئی ہے۔ بچوں کے لیے مثر بجٹنگ کی اس رپورٹ میں مالی سال 2011-12، 2012-13 اور 2013-14 کے ترقیاتی اور غیرترقیاتی بجٹ کے تحت سالانہ ترقیاتی پروگراموں میں بچوں کے لیے مختص کی جانے والی رقوم کا تجزیہ کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.