سینٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپر صوبائی الیکشن کمیشن کو بھجوا دئیے گئے
بدھ 4 مارچ 2015 19:33
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء) سینٹ انتخابات کیلئے بیلٹ پیپر صوبائی الیکشن کمیشن کو بھجوا دئیے گئے ہیں خیبر پختونخواہ اسمبلی میں سینٹ الیکشن کیلئے ہونیوالے انتخابی عمل کیلئے بیلٹ پیپر صوبائی الیکشن کمیشن نے تیار کرلئے ہیں جبکہ بیلٹ بکس سمیت دیگر کاغذات بھی مکمل کئے گئے ہیں الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کے دوران موبائل فون کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی ہوگی- سینٹ انتخابات کیلئے مسرت خان کو ریٹرننگ آفیسر جبکہ طالب حسین خوشحال زادہ ریاض احمد خٹک سید ظہور شاہ اور سہیل احمد کو پولنگ آفیسر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ووٹرز سیکرین بھی صوبائی اسمبلی پہنچائے گئے ہیں- الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پولنگ ایجنٹ کے سامنے بیلٹ بکسز کو سیل کیا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.