اسلام نے عورتوں کو جو حقوق دیئے ہیں وہ کوئی اور نہیں دے سکا، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی،
۔ 6 مارچ سے 13 مارچ تک ”بیٹی رحمت ہے زحمت نہیں“ کے عنوان سے ملک بھر میں سیمینارز ، کانفرنسیں اور اجتماعات ہوں گے
بدھ 4 مارچ 2015 21:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔4مارچ۔2015ء)اسلام نے عورتوں کو جو حقوق دیئے ہیں وہ کوئی اور نہیں دے سکا۔ 6 مارچ سے 13 مارچ تک ”بیٹی رحمت ہے زحمت نہیں“ کے عنوان سے ملک بھر میں سیمینارز ، کانفرنسیں اور اجتماعات ہوں گے ۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے طالبات کے مدرسہ خدیجة الکبریٰ کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر مولانا زاہد محمود قاسمی ، مولانا محمد ایوب صفدر ، مولانا محمد مشتاق لاہوری ، مولانا حافظ محمد امجد ، مولانا اسلام الدین ، مولانا محمد اسلم اور مولانا شفیع قاسمی نے بھی خطاب کیا۔ حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ عورتوں کے حقوق کا تحفظ کرنا معاشرہ اور حکومت کی ذمہ داری ہے ، عورتوں کو وراثت اور تعلیم سے محروم رکھنے کی کوشش کرنے والے قرآن و سنت کے احکامات کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.