سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو اسمبلی میں داخل ہونے ے روکدیا گیا، تلخ کلامی اور دھکم پیل کے بعد زبردستی اندر چلے گئے
جمعرات 5 مارچ 2015 12:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء) سینیٹ انتخابات کے موقع پر اسمبلی سیکرٹریٹ کی سکیورٹی نے سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کو پنجاب اسمبلی کے اندر داخل ہونے سے روکدیا جس پر انہوں نے گارڈز سے تلخ کلامی کی اور دھکم پیل کرتے ہوئے زبردستی اندر داخل ہو گئے ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید ،ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار شہاب الدین کے ہمراہ اسمبلی آئے تاہم اسمبلی کی سکیورٹی نے انہیں بتایا کہ سینیٹ انتخابات کے باعث اراکین اسمبلی کے علاوہ کوئی بھی اسمبلی میں نہیں جا سکتا جس پر راجہ ریاض برہم ہو گئے اور تلخ کلامی کے بعد دھکم پیل کرتے ہوئے زبردستی اندر چلے گئے ۔
بعد ازاں اسمبلی سکیورٹی نے پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی شوکت بسرا کو بھی پارٹی کے رہنما فیصل میر کو اندر لیجانے سے روکدیا لیکن بحث و مباحثہ کے بعد شوکت بسرا فیصل میر کو بھی اندر لیجانے میں کامیاب ہو گئے ۔واقعات کا علم ہونے پر سابق اراکین اسمبلی کو داخلے کی اجازت دیدی گئی۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.