عوام کی ترقی ،خوشحالی اور سکون کیلئے آئین و قانون کی بالا دستی ناگزیر ہے ،چوہدری محمد سرور
جمعرات 5 مارچ 2015 17:07
چشتیاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05مارچ۔2015ء)سابق گورنر پنجاب و تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک کے 18 کروڑ عوام کی ترقی ،خوشحالی اور سکون کیلئے آئین و قانون کی بالا دستی ناگزیر ہے ۔عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف برسراقتدار آکر میرٹ کی بنیار پرتمام لوگوں کو انصاف فراہم کرے گی ۔ پنجاب مین استحصالی نظام کی بدولت 9کروڑ عوام صحت ،تعلیم و صفائی ، پینے کے صاف پانی و دیگر بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں ۔
بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کیلئے ضلع ، تحصیل و یونین کونسل سطح پر تحریک انصاف کو مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں ۔انہوں نے تحریک انصاف ضلع بہاولنگر کے صدر ملک مظفر خاں کی رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کے موقع پر کارکنوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ پاکستان آئین و قانون کی بالا دستی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا اور تحریک انصاف ملک کی واحد جماعت ہے جو برسر اقتدار آنے کے بعد انصاف پر مبنی معاشرہ قائم کرے گی اور ہر شخص کو میرٹ کی بنیاد پر انصاف ملے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.