کرکٹ بورڈ تنقیدی نشتر برسانے والوں پر ٹوٹ پڑا
جمعہ 6 مارچ 2015 11:36
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے ابتدائی دونوں میچز میں بھارت اور ویسٹ انڈیز سے بدترین شکستوں کے بعد ناقدین کی توپوں کا رخ پی سی بی اور کھلاڑیوں کی جانب ہو گیا تھا، ایسے میں بعض افراد نے فکسنگ کا شبہ بھی ظاہر کیا، اس حوالے سے نجم سیٹھی اور معین خان کی شخصیات کو نشانہ بنایا گیا۔
بورڈ نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے گذشتہ روز سابق ٹیسٹ کرکٹرز عامر سہیل، سرفراز نواز اور سابق بورڈ چیف خالد محمود کو10،10کروڑ روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس ارسال کر دیے، ان سے کہا گیا ہے کہ 14روز میں اپنے بیانات پر تحریری معافی مانگیں، بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا آغاز کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ چیف سلیکٹر معین خان کی کیسینو تنازع کے بعد وطن واپسی پر بھی بعض حلقوں نے شکوک ظاہر کیے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.