زندگی کی آخری سانس تک پنجاب کی ثقافت اورپنجابی زبان کے فروغ کیلئے کام کرتا رہوں گا ‘ شوکت علی
جمعہ 6 مارچ 2015 12:50
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) فوک گلوکار شوکت علی نے کہاہے کہ پنجابی زبان میں گلوکاری کے ذریعے ہم نے اپنی شناخت سے دنیا بھر میں پاکستان کو روشنا س کروایا ہے جس ملک میں بھی پرفارم کرنے کیلئے گیا وہاں اپنے پنجاب کی ثقافت کے گہرے نقوش چھوڑے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شو زمیں انگزیزوں کی بڑی تعداد بھی شرکت کرتی ہے جن کو پنجابی زبان کی الف ،ب کا بھی علم نہیں مگر پنجابی زبان کی جو چاشنی ،مٹھاس اورخوشبو ہے و ہ ان کو میرے شو میں کھینچ لاتی ہے ۔
شوکت علی نے کہاکہ میں پوری دنیا میں پاکستان اور پنجابی زبان کے سفیر کے طور پر ذمہ داریاں اداکررہا ہوں اورزندگی کی آخری سانس تک پنجاب کی ثقافت اورپنجابی زبان کے فروغ کیلئے کام کرتا رہوں گا ۔انہوں نے کہاکہ بھارتی پنجاب میں جس قدر مجھے پذیرائی ملی میں اس کو بیان نہیں کرسکتا کیونکہ وہ بھی پنجابی زبان کے دیوانے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.