پنجاب اسمبلی میں 11بل منظور،اجلاس پیر کی سہ پیر 2بجے تک ملتوی کر دیا گیا
جمعہ 6 مارچ 2015 16:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06مارچ۔2015ء ) پنجاب اسمبلی میں کم عمر کی شاری کی ممانعت سمیت گیارہ بل منظور کر لیے گئے۔ کمسنی کی شادی کرانے والے والدین کے علاوہ نکاح پڑھانے والے کو بھی سزا دی جائیگی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر کی زیرصدارت حسب روایت ایک گھنٹہ دس منٹ کی تاخیر سے صرف چھے اراکین کیساتھ شروع ہوا۔
(جاری ہے)
اجلاس خواتین کے حقوق سے متعلق پانچ بلوں سمیت مجموعی طور پر گیارہ بل منظور کیے گئے، خواتین کا حصہ یقینی بنانے کے لیے مالیہ اراضی ترمیمی بل اور تقسیم غیر منقولہ جائیداد بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔
فیملی کورٹس اور کمسنی کی شادی کی ممانعت کے ترمیمی بل بھی منظور کیے گئے۔ مسلم فیملیز لاز کا بل بھی کثرت رائے سے منظور کیا گیا۔ پنجاب اسمبلی میں سکیورٹی غیر محفوظ ادارہ جات دو ہزار پندرہ کا بل، پنجاب آرمز، قیام امن عامہ، کریمنل پراسیکیوشن اور دیواروں پر اظہار رائے کی ممانعت کے بل بھی کثرت رائے سے منظور کرلیے گئے۔ جبکہ ریگولیشن ساؤنڈ سسٹم 2015ء کا بل بھی کثرت رائے سے منظور ہوا۔ اجلاس پیر کی سہ پیر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.