سین آرٹ گیلری میں انسانی پہچان، مسائل سے متعلق پینٹنگ کی نمائش کا آغاز ہوگیا
ہفتہ 7 مارچ 2015 11:41
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) کراچی کی سین آرٹ گیلری میں انسانی پہچان اور مسائل سے متعلق پینٹنگ کی نمائش کا آغاز ہوگیا، بلوچ فنکار نے منی ایچر پینٹنگ میں ماڈرن ٹچ دیکر شرکا کو حیران کر دیا۔کراچی میں بلوچ فنکار سید شاہ عبداللہ علامی کے تخلیق کردہ شاہکار کی نمائش شروع ہوگئی ہے ۔
(جاری ہے)
شاہ عبداللہ کا کہنا ہے انسان جب تک اپنی ذات سے واقف نہیں ہوگا تب تک مسائل سے نہیں نکل سکتا، اور یہی چیز ان کی تخلیق کا بنیادی موضوع ہے۔
شرکا نے منی ایچر پینٹنگ میں ماڈرن ٹچ کے استعمال پر آرٹسٹ کی صلاحتیوں کو خوب سراہا، شرکا کہنا تھا کہ ملک کے کونے کونے میں فنکار چھپا ہے، بس صلاحتیں منظر عام پر لانے کی ضرورت ہے۔کراچی کے شہریوں کیلئے بلوچی فنکار کے نمونوں کی نمائش بارہ مارچ تک جاری رہے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.