جس گروپ میں شامل تھے اس نے پرویز رشید کو منتخب کرانا تھا ،پورے 4 4ووٹ پڑے ‘ رانا شعیب ادریس،عارف محمود گل
پارٹی نے کوئی وضاحت طلب نہیں کی ، رانا ثنا اللہ و دیگر نے رابطہ کر کے خبروں پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے ‘ (ن) لیگ کے اراکین کی گفتگو
ہفتہ 7 مارچ 2015 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے فیصل آباد سے اراکین پنجاب اسمبلی رانا شعیب ادریس خان اور عارف محمود گل نے سینیٹ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کوووٹ دینے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جس گروپ میں شامل تھے اس نے پرویز رشید کو منتخب کرانا تھا اور انہیں پورے 4 4ووٹ پڑے ہیں ، بغیر تصدیق کسی کی پگڑی اچھالنا اچھی روایت نہیں اور اس حوالے سے قانونی چارہ جوئی کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔
پی پی 59سے (ن) لیگ کے رکن اسمبلی عارف محمودگل نے کہا کہ پارٹی نے سینیٹ انتخابات سے قبل اپنے امیدواروں کو ووٹ دینے کیلئے باضابطہ گروپ تشکیل دئیے تھے اور ہمارے گروپ نے پرویز رشید کو منتخب کرانا تھا اور دوسری ترجیح لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم تھے دیکھ لیا جائے پرویز رشیدکو کتنے ووٹ پڑے ہیں جس سے کسی ووٹ کے سلپ ہونے بارے حقیقت واضح ہو جائے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.