الیکشن کمیشن میں فاٹا کے سینیٹ انتخابات روکنے پر صدر، وزیراعظم کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائر
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن میں فاٹا کے سینیٹ انتخابات روکنے پر صدر، وزیراعظم کیخلاف کارروائی کیلئے درخواست دائرکر دی گئی۔ہفتہ کو الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں درخواست گزار نے موٴقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے تحت صدر کو اختیار حاصل نہیں کہ وہ سینیٹ انتخابات روک سکے۔
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدر نے نوٹیفکیشن جاری کر کے آئین کی خلاف ورزی کی، درخواست گزار نے الیکشن کمیشن سے فاٹا کے انتخابات کا شیڈول فوری جاری کرنے اور صدر اور وزیرِ اعظم کیخلاف کارروائی کی استدعا کی ہے۔
واضح رہے کہ نئے صدارتی حکمنامے میں قومی اسمبلی میں فاٹا اراکین سے کہا گیا تھا کہ وہ سینیٹ الیکشن میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے اپنی پسند کے صرف ایک سینیٹر کا انتخاب کر سکتے ہیں، صدارتی آرڈیننس میں ابہام کی وجہ سے پریزائیڈنگ افسر نیالیکشن کمیشن سیانتخابی عمل ملتوی کرنیکی درخواست کی تھی۔الیکشن کمیشن نے فیصلے کیلئے کمیشن کا ہنگامی اجلاس بلایا، جس میں انتخابات غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، فاٹا اراکین نے صدارتی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کررکھا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.