الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات بارے 20ستمبرکا شیدول سپریم کورٹ میں جمع کراوئے جانے کے باوجود صوبائی حکومتیں گومگو کی کیفیت کا شکار
ہفتہ 7 مارچ 2015 17:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07مارچ۔2015ء) الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات بارے 20ستمبرکا شیدول سپریم کورٹ میں جمع کراوئے جانے کے باوجود صوبائی حکومتیں گومگو کی کیفیت کا شکار ہیں ،پنجاب نے تاحال 90فیصد حلقہ بندیوں کا ریکارڈ جمع کروایا ہے جبکہ سندھ حکومت 10مارچ کو تمام تفصیلات جمع کروانے کی پابند ہیں ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
07مارچ۔2015ء کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کے بارے میں 20ستمبر کا شیدول سپریم کورٹ میں جمع کروا دی ہے اسکے باوجود صوبائی حکومتیں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے حلقہ بندیوں کا ریکارڈ تاحال الیکشن کمیشن میں جمع کروانے میں ناکام ہیں پنجاب حکومت کو جنوری کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی بعد ازاں فروری میں پنجاب حکومت کے اعلیٰ حکام سے میٹنگ بھی ہو چکی ہے اسکے باوجود پنجاب حکومت تاحال90فیصد ریکارڈ ہی جمع کروا سکی ہے ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سندھ حکومت کو جمعرات کے روز ایک وارننگ لیٹر بھی لکھا گیا ہے جس میں سند ھ حکومت کو واضع طور پر کہا گیا ہے کہ 10مارچ تک سندھ میں تمام بلدیاتی حلقہ بندیوں کا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.