آنے والا وقت ملک کی تر قی اور خوشحالی کا ہے ‘حکو مت کے خلاف سازشیں کر نے والوں کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا ‘ رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان
اتوار 8 مارچ 2015 17:15
لاہور (پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8مارچ۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ آنیوالا وقت ملک کی تر قی اور خوشخالی کا ہے ‘حکو مت کے خلاف سازشیں کر نیوالوں کو ناکامی کے سواکچھ نہیں ملے گا اور (ن) لیگ کی حکو مت اپنی آئینی مدت پوری کر یگی ‘ عمران خان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے سیاسی تنہائی کا شکار ہو چکے ہیں اور ان کا سیاسی مستقبل بھی زیرو ہے ۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو میں کنول نعمان نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف اقتدار کی نہیں بلکہ اقدار کی سیاست کر رہے ہیں اور ان کی عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں عوامی مسائل دن بدن کم ہو رہے ہیں اور ہر طرف ترقی و خوشحالی نظر آ رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ (ن)لیگ کو بے جا تنقید کا نشانہ بنانا عمران خان کی عادت اور سیاسی مجبوری ہے کیونکہ وہ اپنی کسی پرفارمنس کی وجہ سے نہیں بلکہ (ن)لیگ پر تنقید کرکے ہی خود کو سیاسی میدان میں زندہ رکھنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ جو مرضی کرلیں ان کا سیاسی مستقبل زیرو ہے اور آ نے والا دور بھی (ن) لیگ کا ہو گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.