شباب ملی کے تحت تھیلے سیمیا کے بچوں کو خون کی فراہمی کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد،
شباب ملی کے نوجوانوں نے انسانیت کی خدمت کا جو بیڑا اُٹھا یا ہے وہ قابل قدر اور لائق تحسین ہے ،محمد حسین محنتی ، تھیلے سیمیا کے بچوں کو خون فراہم کر نے کے لیے معاشرے کے تما م طبقات کو اپنا کردار ادا کر ناچاہیے،حافظ نعیم الرحمن
پیر 9 مارچ 2015 22:13
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) شباب ملی کراچی کے تحت شریف آباد کورنگی میں تھیلے سیمیا کے بچوں کو خون کی فراہمی کے سلسلے میں بلڈ ڈونیشن کیمپ لگایا گیا ،جہاں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد بالخصوص نوجوانوں نے بڑی تعداد میں اپنے خون کا عطیہ دیا ۔ جماعت اسلامی سند ھ کے نائب امیر محمد حسین محنتی ،کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ،شباب ملی سندھ کے صدر عظیم بلوچ اور دیگر نے کیمپ کا دورہ کیا اور شباب ملی کی کوششوں اور کا وشوں کی تحسین کی ۔
اس موقع پر شباب ملی کراچی کے صدر سیف الدین ،سیکریٹری نصر عثمانی ،انفارمیشن سیکریٹری معاذ لیاقت ،بلڈ ڈونر سو سائٹی کے انچارج محمد الیاس ،فیض احمد ،محمد آصف اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد حسین محنتی نے کہا کہ کراچی میں جہاں ہر طرف بد امنی کا راج ہے ایسے میں شباب ملی کے نوجوانوں نے اپنے وقت کی قربانی دے کر انسانیت کی خدمت کا جو بیڑا اُٹھا یا ہے وہ قابل قدر اور لائق تحسین ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.