سینیٹ، پراونشل موٹر وہیکلز آرڈیننس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور
پیر 9 مارچ 2015 00:18
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 9 مارچ 2015ء) سینیٹ نے پراونشل موٹر وہیکلز آرڈیننس ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیا ہے۔ یہ منظوری چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں دی گئی ہے۔ یہ ترمیمی بل ایم کیو ایم کے سینیٹر سید طاہر مشہدی نے پیش کی تھی۔ قائمہ کمیٹی سے اس ترمیمی بل کو متفقہ طور پر منظور کیا تھا۔
سوموار کے روز قائمہ کمیٹی کی رپورٹ کی روسنی میں ترمیمی ڈرافٹ بل ایوان میں پیس کیا گیا جو کہ متفقہ طور پر کرلیا گیا ۔ ترمیمی بل کی منظوری سے اسلام آباد میں موٹر وہیکلز قانون میں مزید سختی دی گئی گئی یہ تاکہ چوری شدہ گاڑیوں کی دوبارہ رجسٹریشن نہ ہوسکے۔ سینیٹ نے حکومتی مخالفت کے باوجود قرآن پاک کے ناظرہ اور ترجمہ کے ساتھ تلاوت ‘ حفظ اور صحیح تلفظ کے ساتھ تعلیم اور تشہیر کرنے کا بل متعلقہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.